گوجرانوالہ (24نیوز) سیالکوٹ روڈ پر تین ڈاکوؤں نے موٹر سایئکل شوروم میں گھس کر 16 لاکھ روپے لوٹ لیے۔
ضرور پڑھیں:نیوز ہیڈلائنز 17،03pm فروری 2019
تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے شوروم کے سیکورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے رسیوں سے باندھ کر الماریاں توڑ دیں۔ ڈاکوؤں نے 16 روپے نقدی لوٹی اور چلتے بنے، ڈاکو جاتے جاتے فوٹیج کا ڈی وی آر بھی ساتھ لے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ایون فیلڈ ریفرنس,ملزمان کا بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ آج ہو گا
تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی ڈاکوؤں کو پکڑ لیں گے۔