ڈاکٹر عافیہ صدیقی راضی ہوگئیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی راضی ہوگئیں


اسلام آباد(24نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کےلئے آمادہ ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے تحریری جواب سینیٹ میں جمع کرادیا۔وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی واپسی کےلئے امریکا کو درخواست کردی گئی۔ عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔