برطانوی ہم منسب کی دعوت، وزیراعظم برطانیہ جائیں گے

برطانوی ہم منسب کی دعوت، وزیراعظم برطانیہ جائیں گے


اسلام آباد(24 نیوز) وزیر اعظم عمران خان 12 جون سےتین روزہ دورے پربرطانیہ جائیں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی دعوت برطانوی ہم منصب ٹریزامےنے دی ہے، دورے کے دوران وزیراعظم برطانوی سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کرینگے،اس کے علاوہ وزیراعظم قومی کرکٹ ٹیم کا ایک عالمی کپ میچ دیکھیں گےاورلندن میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی خطاب کریں گے۔