شیخ رشید کی پیشگوئی درست



اسلام آباد(24نیوز) وزیرریلوے شیخ رشید کہتے ہیں کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا میاں نوازشریف بیرون ملک جائیں گے۔

وزیرریلوے شیخ رشید  نے کہا کہ حکومت کو بھی ان سے جان چھڑانی چاہیے۔قطرمیں ایئربس تیارکھڑی ہے۔ اب وہ قطرسے آئےیادبئی سے آئے۔ معاملات افہام و تفہیم کی طرف چل پڑے ہیں۔ مریم نوازکےبیرون ملک جانےنہ جانےسےمتعلق وزیراعظم سےپوچھ کربتاؤں گا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔