سندھ پولیس کیلئےخوشخبری

سندھ پولیس کیلئےخوشخبری


کراچی(24 نیوز)حکومت سندھ نے سندھ پولیس کا گریڈ اور تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کردیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے سندھ پولیس کو اچھی خبر  سنادی، گریڈ5 کے سپاہی کو ساتواں، ہیڈکانسٹیبل کو نواں اور 9گریڈ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو گیارہواں گریڈ دے دیا گیا۔ آئی جی سندھ کی سفارشات، وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے منظور کرلیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer