پولیس کا انوکھا کارنامہ،  کپڑے سلائی نہ کرنے پر درزی کے خلاف مقدمہ درج

پولیس کا انوکھا کارنامہ،  کپڑے سلائی نہ کرنے پر درزی کے خلاف مقدمہ درج


پتوکی(24نیوز) پولیس اہلکار کپڑے فری سلائی کے لیے درزی کو دیے درزی کے انکار پر پولیس اہلکار نے چرس رکھنے کا جھوٹٓا مودمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پتوکی میں ایک پولیس اہلکار کپڑے فری سلائی کے لیے درزی کو دیے درزی کے انکار کرنے پر پولیس اہلکار نے چرس رکھنے کا جھوٹٓا مودمہ درج کر لیا گیا۔ درزی کی بہنوں اور فیملی کا کہنا ہے کہ ہمارا بھائی بے قصور ہے۔ ہمارا بھائی منشیات فروش نہیں درزی ہے ندیم کی بہنوں اور فیملی نے تھانہ سٹی پتوکی کے سامنے احتجاج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، زہریلی لسی پلانے والاملزم دوست نکلا

  اور ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی خوتین کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کے کپڑے فری سلائی نہ کرنے پر رنجش کا بدلہ لینے کیلئےڈیڑھ کلو چرس ڈال کر جھوٹا مقدمہ درج کردیا۔