شہری تمام پابندیاں توڑ کر ساحل سمندر جا پہنچے

 شہری تمام پابندیاں توڑ کر ساحل سمندر جا پہنچے


کراچی ( 24نیوز ) خوشگوار موسم میں شہریوں نے دفعہ ایک سو چوالیس کو کیا نظر انداز اور موج مستیاں کرنے ساحل سمندر پہنچ گئے۔

کراچی کا موسم ہوا سہانا، تو شہریوں کو ملا بہانہ دفعہ ایک سو چوالیس کیا نظر انداز اور سیدھا پہنچچے سی ویو، کسی نے کی لہروں سے چہیرچھاڑ تو کسی نے گھڑ سواری  کے مزے لیے۔

یہ بھی  پڑھیں:ملک بھرمیں جشن آزادی کے رنگ بکھر گئے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کل بھی مختلف علاقوں میں بوندا بانی کا سلسلہ رہے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito