ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا


ڈربن(24 نیوز) جنوبی افریقی بلےباز ہاشم آملہ کاانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔

جنوبی افریقاکےمایانازبلے بازہاشم آملہ نےانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ ہاشم آملہ انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے ریٹائرہوگئے، ہاشم آملہ نے124ٹیسٹ،181 ایک روزہ اور44ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے، ہاشم آملہ ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer