پاک بھارت دوستی بس سروس معطل

پاک بھارت دوستی بس سروس معطل


اسلام آباد(24 نیوز) پاکستان نےپاک بھارت دوستی بس سروس معطل کردی۔

وفاقی وزیرمرادسعیدنے اپنے ٹویٹ میں کہاہےکہ پاک بھارت دوستی بس سروس معطل کردی گئی ہے۔یہ فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔