کانگو میں فوجی مرکز پر حملہ

کانگو میں فوجی مرکز پر حملہ


کانگو (24نیوز)افریقی ملک کانگو میں حملے کے دوران اقوام متحدہ امن مشن کے چودہ اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق  اہلکاروں کی ہلاکت مشرقی کانگو میں واقع فوجی مرکز پر کیے گئے حملے کے دوران ہوئی جبکہ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں 53 اہلکار زخمی بھی ہوئے،نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 14اہلکار ہلاک ہوگئے۔

فوجی مرکز یوگنڈا کی سرحد کے قریب ہے جو بینی نامی شہر سے پچاس کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔