بجلی بحران ختم کرنے کے نام پر خزانے کو کروڑوں کا جھٹکا

بجلی بحران ختم کرنے کے نام پر خزانے کو کروڑوں کا جھٹکا


اسلام آباد (24نیوز)قومی خزانے کو ایک اور ٹیکا، بجلی بحران ختم کرنے کے نام پر افسران نے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا جھٹکا دے دیا۔

ذرائع کے مطابق بجلی بحران ختم کرنے کے نام پر خزانے کو کروڑوں کا جھٹکا جبکہ 24نیوز نے متبادل توانائی بورڈ آڈٹ رپورٹ کی تفصیلات حاصل کر لیں ہیں،رپورٹ مین وزارت پانی و بجلی زیلی اداروں میں کرپشن کے انکشافات سامنے آئے ہیں،چیف ایگزیکٹو تنخواہ اور بورڈ کی مد میں 2 کروڑ اور22 لاکھ روپے ہڑپ گئے۔