ہالی وڈ فلم میز رنر 3 دی ڈیتھ کیور کا فائنل ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم میز رنر 3 دی ڈیتھ کیور کا فائنل ٹریلر جاری


لاس اینجلس (24نیوز) قاتل بھول بھلیاں مزید اور کتنی جانیں لے گی، سنسنی خیز مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلم میز رنر تھری دی ڈیتھ کیور کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ہالی وڈ کی معروف فراینچائز میز رنر جانب سے میز رنر کے تیسرے پارٹ کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے,ایکشن تھرل فلم آئندہ برس 26 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

ٹریلر دیکھیں :