مشرف کےبعد عمران خان سے زیادہ توقع ہے، سابق"را"چیف 

مشرف کےبعد عمران خان سے زیادہ توقع ہے، سابق


( 24 نیوز ) بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ عمران خان کوکسی کونے میں نہ دھکیلیں،  عمران خان جنوب ایشیامیں چیزیں تبدیل کرسکتے ہیں،بات چیت ہی پیش رفت کاواحدحل ہے۔ 

بھارتی خفیہ ایجنسی را کےسابق سربراہ اے ایس دولت کاکہنا ہےکہ پرویزمشرف کےبعدعمران خان سےہم سب سےزیادہ توقع رکھ سکتےہیں۔ عمران خان کوکونےمیں نہ دھکیلیں ۔وہ جنوبی ایشیامیں چیزیں تبدیل کرسکتےہیں ۔ ایٹمی ہتھیاروں سےلیس دونوں ممالک کےدرمیان بات چیت ہی پیشرفت کاواحدراستہ ہے۔

مزید اہم خبروں کیلئے لنک پر کلک کریں: https://www.youtube.com/channel/UCcmpeVbSSQlZRvHfdC-CRwg/videos