کوہستان: غیرت کے نام پر تین افراد قتل

کوہستان: غیرت کے نام پر تین افراد قتل


کوہستان (24 نیوز) غیرت کےنام پر تین قتل، نوجوان کی بھابھی اور نامحرم پر فائرنگ، ماں بھی زد میں آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق کوہستان کے گاؤں کولئی پالس میں تین افراد کے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جن کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھئے: ’غیرت ‘کے نام پرزندگی ختم، باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی بھابھی اور نامحرم پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کی زد میں نوجوان کی اپنی ماں بھی آ گئی۔ تینوں افراد موقع ہی پر جان کی بازی گئے۔

احمد علی کیف

Urdu Content Lead