طالبان کمانڈر خان سید سجنا 9 ساتھیوں سمیت مارا گیا



اسلام آباد (24نیوز) کالعدم تنظیم طالبان کا اہم کمانڈر خان سید سجنا7فروری کی رات ہونے والے ڈرون حملے میں مارا گیا۔ خان سید سجنا 9ساٹھیوں سمیت ڈرون حملے میں مارا گیا۔

ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون حملہ پاک افغان سرحدی علاقے میں ہوا، طالبان نے خان سید سجنا کے مارے جانے کی تصدیق کر دی، خان سید سجنا کو افغانستان کے صوبہ خوست کے علاقے خوست میں دفن کر دیا گیا۔