اسپتالوں میں روبوٹ نرسیں کام کریں گی

اسپتالوں میں روبوٹ نرسیں کام کریں گی
اسپتالوں میں روبوٹ نرسیں کام کریں گی
1
1


بنکاک (24 نیوز) بنکاک کے اسپتال میں روبوٹ نرسیں متعارف کرادی گئیں، چینی کمپنی کے تیارکردہ روبوٹ نرسیں مریضوں کو دوائیاں پہنچاتی ہیں بلکہ ڈاکومنٹس کو ڈاکٹرز تک پہنچانے کے علاوہ مریضوں کا خیال بھی رکھتی ہیں۔روبوٹ نرسیں دیکھ کر ننھے مریض بھی بےحد خوش ہوتے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer