اڈھائی سالہ بچے پرمقدمہ، دہشتگردی کی 9دفعات بھی شامل

اڈھائی سالہ بچے پرمقدمہ، دہشتگردی کی 9دفعات بھی شامل


کوئٹہ (24 نیوز)اڈھائی سالہ بچے پر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی 9دفعات بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے بعد تھانہ نیو سریاب نے بلال پر مقدمہ درج کیا جس کے بعد ننھے ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے اور اس کی گردفتاری کیلئے تین چھاپے بھی مارے گئے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کئی بار پولیس سے رابطہ کیا ہے مگر اب تک معاملہ حل نہ ہو سکا، مقدمہ درج ہونے پر بچے کے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہوں۔