طاہر القادری سے کیا مناظرہ کیا جائے انکا جھوٹ ثابت ہوگیا:کپٹن (ر)صفدر

طاہر القادری سے کیا مناظرہ کیا جائے انکا جھوٹ ثابت ہوگیا:کپٹن (ر)صفدر


اسلام آباد (24نیوز) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سربراہ عوامی تحریک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قادری تو وہ تھا جو تختہ دار پر چڑھ گیا، طاہر القادری سے کیا مناظرہ کیا جائے انکا جھوٹ ثابت ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کی سربراہ عوامی تحریک پر پھر تنقید ان کا کہنا تھا کہ طاہر القادری سےکیا مناظرہ کیا جائے انکاجھوٹ ثابت ہو گیا۔ کیپٹن صفدر نے کہا عمران خان کی شادی انکا ذاتی مسئلہ ہے،اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے ، طاہر القادری عمران خان کا نکاح پڑھانے آئے ہیں ۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں: