میرا جی بیمار ہوگئیں، ہسپتال پہنچا دیا گیا

میرا جی بیمار ہوگئیں، ہسپتال پہنچا دیا گیا


دبئی(24نیوز) پاکستان کی معروف شوخ و چنچل  اداکارہ میرا صحت کی خرابی کی وجہ سے دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں انھوں نے بتایا کہ تھکاوٹ اور طبیعت بوجھل ہونے کی وجہ سے وہ دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوئی ہیں،  اس حوالے سے انھوں نے ٹیسٹ کروائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے امریکن ہسپتال کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں پر سہولیات ، ڈکٹرز اور عملہ بہت اچھا ہے۔

وقار نیازی(Waqar Niazi)

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔