ایران، یوکرائین طیارے میں ہلاک ہونے والے مسافروں کی تعداد180 ہوگئی

ایران، یوکرائین طیارے میں ہلاک ہونے والے مسافروں کی تعداد180 ہوگئی


تہران(24نیوز) ایران میں گزشتہ روز ہونے والے طیارے کے حادثے میں عملے کے ارکان سمیت 180مسافر ہلاک ہوئے۔

حادثے میں سویڈن کا ایک پورا خاندان مارا گیا، ہلاک ہونے والوں میں 40سالہ میخائل، اس کی 37سالہ اہلیہ راحیلیا اور ان کے 2 بیٹے شامل ہیں۔ یوکرائن کے وزیرخارجہ کے مطابق حادثے میں ایران کے بھی 82شہری سوار تھے، طیارہ حادثہ میں کینیڈا کے 63، یوکرائن کے 11،، سویڈن کے 10، برطانیہ اور تین تین اور افغانستان کے 4شہری شامل تھے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔