مریم نواز نے ایک معنی خیز ٹویٹ کو لائیک کردیا

مریم نواز نے ایک معنی خیز ٹویٹ کو لائیک کردیا


لاہور(24نیوز)  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک معنی خیز ٹویٹ کو لائیک کردیا.

یہ ٹویٹ امریکا کی رائس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر کریگ کونسیڈائن نے کیا، ڈاکٹر کریگ اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ نبی آخرالزماںﷺ جب فتح مکہ کے بعد مکہ پہنچے تو انہوں نے اپنے کسی دشمن سے بدلہ نہیں لیا اور انہیں بتایا کہ اللہ بہت رحیم اور معاف کرنے والا ہے، اللہ کے نبیﷺ نے تمام کافروں کو کہا کہ وہ آزاد ہیں اور اپنے گھروں کو جاسکتے ہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ اقدام آج کے دور میں ہم سب کیلئے بھی ایک سبق ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔