بیوی کو اٹھا کردوڑنا، کس نے کیا اور کیوں؟جانیے

بیوی کو اٹھا کردوڑنا، کس نے کیا اور کیوں؟جانیے


24نیوز:فن لینڈ میں بیویوں کو اٹھاکردوڑنے کا مقابلہ، دلچسپ مقابلے میں 53جوڑوں کی شرکت، لتھوینیا کا جوڑا فتح یاب رہا۔

تفصیلات کے مطابق فن لینڈ میں بیویوں کو اُٹھا کر دوڑنے کا مقابلہ ہوا جس میں مختلف ممالک کے 53 جوڑوں نے شرکت کی۔ ڈھائی سو میٹر کے فاصلے میں شرکا کیچڑ میں بھی گرے۔ پانی میں بھی ڈبکیاں لگائیں اور رکاوٹیں بھی عبور کیں جبکہ لتھوینیا کا جوڑا ریس کا فاتح رہا۔