پشاور کے مقامی لوگ بنیادی مرکز صحت میں علاج کرانے سے گریزاں

پشاور کے مقامی لوگ بنیادی مرکز صحت میں علاج کرانے سے گریزاں


پشاور ( 24نیوز ) شیخ محمدی کے مقامی لوگ بنیادی مرکز صحت میں علاج کرانے سے گریزاں ہیں۔

پشاور کا حلقہ پی کے 71 جہاں کے ایم پی اے تھے خیبرپختوںخوا کے مشیر جنگلات اتیاق اوڑمڑ، ہزار آبادی کیلئے 1992 میں تعمیر کیا گیا بنیادی مراکز صحت ، وسال قبل بی ایچ یو کی دیوارگری تھی۔ جس کے بعد علاقہ مکین اپستال میں علاج سے گریزاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:طبی ماہرین نے ہڈیاں مضبوط بنانے کا نیا طریقہ دریافت کر لیا 

خستہ حالی کی داستان سنانے والی اسپتال غیر محفوظ ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے۔ تعلیم اور صحت کے نام پر ووٹ مانگنے والے پشاور تک کام کرنے میں  نا کام رہے۔