24نیوز: ترکی میں ٹرین ایک بڑے حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں پیش آیا۔
ضرور پڑھیں: نیوز ہیڈلائنز 21،11am فروری 2019
تفصیلات کے مطابق ترکی میں ٹرین ایک بڑے حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں پیش آیا۔حادثہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں پیش آیا، جہاں بارشوں کے بعد ریلوے لائن کے نیچے سے مٹی بہہ گئی، جس کے باعث مسافر ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثہ میں 24 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:بیوی کو اٹھا کردوڑنا، کس نے کیا اور کیوں؟جانیے
دوسری جانب امریکا میں ایک کسان نے ایک ہزار 90 کلوگرام کا کدو اگا لیا، ریاست مشی گن کے مارک کلیمنٹز کا اگایا گیا کدو اتنا بڑا تھا کہ اس نے ان کے اندر بیٹھ کر لوگوں کو اس کے قتلے کاٹ کاٹ کر دیئے۔