وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف  کی4 جون کو نیب میں طلبی


لاہور(24نیوز) نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف  کو4 جون کوطلب کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کوصاف پانی پراجیکٹ میں طلب کیا گیا۔

 24 نیوز کے مطابق نیب لاہورکی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کوطلب کرلیا ہے۔ نیب لاہورکی جانب سےشہبازشریف کوسوالنامہ بھی بھجوا دیا پیشی کےوقت شہباز شریف کی بطوروزیر اعلیٰ مدت ختم ہو چکی ہوگی۔

یہ بھی پڑہیں:آرمی چیف سے زندگی ٹرسٹ کے طلبہ و طالبات کی ملاقات، طالبہ کیساتھ شطرنج بھی کھیلی

 اس سے قبل وزیراعلیٰ  پنجاب محمد شہباز شریف کا ساہیانوالہ کے  قریب  ٹریفک حادثے میں قیمتی  انسانی جانوں کے  ضیاع  پر  دکھ  اور افسوس کا  اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔ زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ کی انتظامیہ کو ہدایت وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito