پشاور : دوبارہ جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار

پشاور : دوبارہ جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار


پشاور ( 24نیوز ) پشاور پولیس نے دوبارہ جعلی کرنسی بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا، 6 کروڑ کیش اور 17 کروڑ مزید بنائے جانے تھے۔
پشاور پولیس نے ایک بار پھر جعلی کرنسی گروہ کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا لیکن میڈیا کے سامنے پیش نہ کیا، ملزمان کچھ عرصہ قبل بھی گرفتار ہوئے، پولیس کی کمزور انویسٹی گیشن سے با آسانی عدالت سے رہائی پائی۔


کاکشال کے علاقے میں گھر کے اندر سے پانچ ہزار ایک ہزار اور پانچ سو کے 6 کروڑ جعلی نوٹ برآمد ہوئے، ملزمان نے مزید 9 کروڑ تیار کرنے تھے،پولیس نے دعوہ کیا کہ ملزمان صرف پشاور میں نہیں بلکہ ملک بھر میں جعلی کرنسی کی منتقلی کرنی تھی۔