لاہور اور پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور اور پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے


لاہور ، پشاور (24نیوز) لاہور سمیت پشاور کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

تٖفصیلات کے مطابق لاہور ، پشاور ،مالاکنڈ،جہلم میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ لوئردیر،تخت بھائی،مردان میں، مینگور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے۔

  زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ‏زلزے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر اورمرکزکوہ ہندوکش تھا۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔