افغانیوں نے بنگال ٹائیگرز کو دھول چٹا دی

افغانیوں نے بنگال ٹائیگرز کو دھول چٹا دی


چٹا گانگ(24 نیوز) افغانستان نے ملکی تاریخ کا دوسرا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔

افغانستان نے بنگلہ دیش کوٹیسٹ میچ میں شکست دیدی افغانستان نے واحد ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو224رنزسے مات دی۔  افغستان کی کامیابی میں راشدخان،اصغرافغان اوررحمت شاہ نے اہم کردارادا کیا راشد خان نے 11 کھلاڑیوں کوٹھکانے لگایا، رحمت نے سنچری،اصغرنے 2ففٹیاں بنائیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer