سکینڈل کوئین 'میرا' کے آئے روز نکاحوں کا سلسلہ کب ختم ہو گا؟

سکینڈل کوئین 'میرا' کے آئے روز نکاحوں کا سلسلہ کب ختم ہو گا؟


 لاہور(24نیوز) فیملی سول جج بابر ندیم نے فلمسٹارمیرا کی طرف سے تکذیب نکاح کیس میں عتیق سے مصالحت کا آخری موقع دیتے ہوئے چودہ اپریل کو طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عدالت   نے آج دونوں کوطلب کررکھا تھا۔ لیکن میرا پیش نہ ہوئی جبکہ عتیق انتظار کرتا رہا ۔ فلم سٹار کے وکیل نے اگلی تاریخ مانگ لی، جس پر عدالت نے  پیش ہونے کا آخری موقع دیدیا۔

 یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارہ عائشہ خان نے انڈسٹری کو خیر باد کہنے کی وجہ بتا دی
 
میرا نے تکذیب نکاح کے دعوے میں عتیق کے نکاح نامے کو چیلنج کررکھا ہے اس کا کہنا ہے کہ وہ اسکی بیوی نہیں جبکہ عیتق کا کہنا ہے کہ  اس نے نکاح کیا ہے اور میرا اسکی بیوی ہے۔