عمران خان کو مودی کی جیت سے خطے میں امن کی امید

عمران خان کو مودی کی جیت سے خطے میں امن کی امید


اسلام آباد(24نیوز)وزیراعظم عمران خان نے مودی کی جیت سے خطے میں امن کی امیدیں لگالیں.

عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں عام انتخابات کے بعد بی جے پی اقتدار میں آئی تو امن مذاکرات کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔غیرملکی صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کاکہناتھا کہ کانگریس اقتدار میں آئی تو وہ بی جے پی کے خوف سے مذاکرات سے ہچکچائے گی،بی جے پی الیکشن جیتی تو مسئلہ کشمیر پربھی مذاکرات کا امکان ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔