"نریندرا مودی"پر بھارت میں ہی پابندی لگ گئی



نئی دہلی(24نیوز) بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم 'نریندرا مودی ' کی ریلیز پر انتخابات کے اختتام تک پابندی عائد کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی بائیو پک فلم کل 11 اپریل کو ریلیز ہونا تھی لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات سے قبل فلم کو ریلیز کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔