بھارت میں عام انتخابات کل سے شروع ہوں گے

بھارت میں عام انتخابات کل سے شروع ہوں گے


دہلی(24نیوز) بھارت میں عام انتخابات کا پہلا مرحلہ کل ہو گا۔

اس مرحلے میں 91 نشستوں کے لئے آندھرا پردیش، آسام، بہار، جموں کشمیر اڑیسہ اور اترپردیش سمیت بیس ریاستوں میں ووٹنگ ہو گی۔سات مراحل میں ہونے والے عام انتخابات میں نوے کروڑ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ نتائج کا اعلان تئیس مئی کو ہو گا، انتخابات میں دس ارب خرچ ہوں گے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔