اونچی اڑان بھرنے والے ڈالر کے پر کٹ گئے

اونچی اڑان بھرنے والے ڈالر کے پر کٹ گئے


  24نیوز : ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں برتری کا سلسلہ جاری ہے۔ اونچی اڑان کرنے والے ڈالر کے پر کٹ گئے۔15 دن میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے کمی بعد 123.92 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں برتری کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر کی اونچی اڑان کے پر کٹ گئے۔ 15  دن کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے کمی بعد 123.92 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے سبب ملکی قرضوں کے بوجھ میں بھی کمی واقع۔ 450ارب روپے5 ارب ڈالر تک قرضے کم ہوگئے۔

 

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito