عمران خان 18اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

عمران خان 18اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے


  24نیوز :بنی گالا کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان 18 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔

انھوں نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب ہاؤس میں قیام نہیں کریں گے بلکہ منسٹرانکلیو کے عام سے گھر میں رہیں گے۔فواد چودھری نے مزید کہ خود سادہ رہیں گے تو سرکاری افسروں کو بھی سادگی کا مشورہ دیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ وقت کی کمی کے باعث کچھ دوست ملکوں کے سربراہان نہیں بلا سکے۔

 

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito