کشمیر کے مسئلے پر ملیحہ لودھی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو

کشمیر کے مسئلے پر ملیحہ لودھی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو


24نیوز: کشمیر کے مسئلے پر ملیحہ لودھی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیا ہے۔

پاکستانی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن جبکہ بھارت خطے میں بد امنی اور کشیدگی کو فروغ دے رہا ہے، اقوام عالم کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر اب خاموش نہیں رہ سکتے ،سیکریٹری جنرل کے بیان سے پاکستانی موقف کی تائید ہوئی ہے.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔