رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری

رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری


لاہور(24نیوز) ن لیگ کے رہنما رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

ذرائع کے مطابق وارنٹ گرفتاری پر چیئرمین نیب نے دستخط کردیئے۔ وارنٹ پنجاب اسپورٹس بورڈ میں مبینہ گھپلوں پرکی گئی۔ وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کردیئے گئے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔