پنڈی بھٹیاں: ڈمپر اور منی بس میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

پنڈی بھٹیاں: ڈمپر اور منی بس میں تصادم، 3 افراد جاں بحق


پنڈی بھٹیاں (24نیوز)  پنڈی بھٹیاں میں لاہور روڈ پر ڈمپر اور منی بس میں تصادم ہوا، حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوئے ۔

پنڈی بھٹیاں میں  لاہور روڈ پر ڈمپر اور منی بس میں تصادم ہوا ہے ۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔  منی بس لاہور سے چنیوٹ جا رہا تھا۔ تمام افراد کا تعلق چنیوٹ سے بتایا جا رہا ہے۔ حادثے میں ایک شدید شخص زخمی بھی ہوا ہے۔تمام افراد کا تعلق چنیوٹ سےتھا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔