آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس



اسلام آباد(عرفان ملک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرکانفرنس ہوئی،کانفرنس میں ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کے آرمی چیف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، کانفرنس میں ملک کی داخلی سلامتی صورحال پر بھی مشاورت کی گئی، اس کے علاوہ  ملک کو درپیش مسائل اور سرحدی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا،آرمی چیف کا کہناتھا کہ افواج پاکستان ہرقسم کےچیلنجزسےنمٹنےکےلیےتیارہے۔

کور کمانڈرکانفرنس میں مسئلہ کشمیر اور افغانستان  میں امن وامان پر بھی گفتگو کی گئی۔