فون پرعشق لڑانا نوجوان کومہنگا پڑگیا

فون پرعشق لڑانا نوجوان کومہنگا پڑگیا


میرپورخاص(24 نیوز) پندرہ روزقبل اغوا ہونے والے نوجوان مہتاب نوندانی کو قتل کرنے کا انکشاف ہواہے۔

پولیس نے اغوا برائے تاوان میں ملوث خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔نوجوان کولڑکی نے فون پراپنے عشق میں پھنسایا۔پولیس کے مطابق عظمیٰ نامی اغوا کاراوراس کے ساتھی دوکاروں میں نوجوان کو لے گئے تھے۔ملزموں نے دوکروڑروپے تاوان بھی طلب کیا تھا۔

پولیس کے مطابق 25 نومبر 2019 کو میرپورخاص کے نوجوان مھتاب نوندانی ولد حاجی محمد حسین نوندانی کو اغوا کار گروھ نے لڑکی کے آواز میں بلا کر تعلقہ پو لیس اسٹیشن کی حدود بائے پاس روڈ سے اغوا کیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer