سابق وزیراعظم نوازشریف کو کارکنوں نے ماموں بنادیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کو کارکنوں نے ماموں بنادیا


چکوال (24نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کو کارکنوں نے ماموں بنادیا ،چکوال میں کارکنوں سے خطاب کے لیے آمد پر ان پر نوٹ پھینگے گئے مگر وہ بھی جعلی،نوازشریف اصلی نوٹ سمجھ کرکارکنوں کو منع کرتے رہے۔

ذرائع کے مطابق چکوال میں میاں صاحب دھوکا کھا گئے، نواز شریف کی آمد پر کارکنوں نے جعلی نوٹ ہوا میں اڑا دیئے،سابق وزیر اعظم اصلی نوٹ سمجھ کر کارکنوں کو منع کرتے رہے، جبکہ جعلی نوٹوں پر بچوں کا کھیل لکھا ہوا تھا جو کہ واضح نظر آرہا تھا۔میاں صاحب کی محبت میں کارکنوں نے چعلی نوٹوں کو ہوا کی سیر کرائی۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں: