امریکہ میں برفباری کے باعث 30گاڑیاں ٹکرا گئیں

امریکہ میں برفباری کے باعث 30گاڑیاں ٹکرا گئیں


واشنگٹن(24نیوز) امریکی ریاست میئن میں برفباری کے باعث ایک نہیں ایک ساتھ 30گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں.

واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ڈرائیور کی آنکھوں میں سورج کی چمک برف سے ٹکرا کر لگی جس کے بعد اس کا کنٹرول گاڑی سے ختم ہوگیا. جس کے بعد 30سے زائد گاڑیاں ایک کے بعد ایک ٹکراتی رہیں، حادثے میں متعدد افراد کو چوٹیں آئیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔