یاسر حسین جورو کے غلام بن گئے

یاسر حسین جورو کے غلام بن گئے


سنگا پور(24نیوز) اداکار یاسر حسین شادی کے ایک ہفتے بعد ہی جورو کے غلام بن گئے۔

 

یاسر حسین نے اقرا عزیز کیلئے گرماگرم پلاؤ، ہری چٹنی اور رائتہ تیار کیا،  یاسر حسین نے یہ کھانا سری لنکا کے ایک ہوٹل میں تیار کیا۔ یاسر حسین نے انسٹاگرام پر کھانا تیار کرتے ہوئے ویڈیو بھی لوڈ کی ہے، یاسر حسین نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’امّی جان کہتی تھیں کہ ادرک اور لہسن ہمیشہ تازہ ہی استعمال کریں، اِس سے ذائقہ بدل جاتا ہے،ا قرا حسین نے بھی شوہر سے محبت کا اظہار یہ کہہ کر کر دیا کہ مجھے آپ کی بیوی ہونے پر فخر ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔