نوازشریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز کرپشن انکوائری کی ابتدائی رپورٹ تیار

نوازشریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز کرپشن انکوائری کی ابتدائی رپورٹ تیار


لاہور (24نیوز) نوازشریف کیخلاف چوہدری شوگرملزکرپشن انکوائری کی ابتدائی رپورٹ تیارکرلی گئی۔

نیب ذرائع کے مطابق نوازشریف کا عدم تعاون اور بیرون ملک روانگی تفتیش میں رکاوٹ ہیں۔ رپورٹ میں چودھری شوگرملز سےبراہ راست کروڑوں کی وصولی کےثبوت شامل کئےگئے۔ نیب ذرائع کے مطابق نواز شریف نے2بار 56لاکھ67ہزار،9بار 5لاکھ 60 ہزاروصول کیے، 22بار8لاکھ اور20بار8لاکھ20ہزار417روپے کی رقم نواز شریف کواداکی گئی. نواز شریف، چوہدری شوگر ملزمیں 1کروڑسےزائدشیئرز کےمالک بھی رہے، 2008میں12لاکھ ،2016 میں 1کروڑ20لاکھ12ہزار 538شیئرزکےمالک رہے۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔