آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی ٹیسٹ کیپ لاکھوں ڈالرز میں نیلام

آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی ٹیسٹ کیپ لاکھوں ڈالرز میں نیلام


سڈنی (ویب ڈیسک)سابق آسٹریلوی سپنر شین وارن نے اپنی ٹیسٹ کیپ نیلام کردی،ان کی  ٹیسٹ کیپ 10 لاکھ 7 ہزار 5 سو ڈالرز میں نیلام ہوئی ہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے 145 ٹیسٹ میچوں میں 708 وکٹیں حاصل کرنے والے شین وارن کی ٹیسٹ کیپ کو بش فائر فنڈ کے لیے نیلام کیا گیا۔ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم براہ راست بش فائر فنڈ میں دی جائے گی۔ یہ نیلامی میری توقعات سے کہیں بڑھ کر ہے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer