میانوالی: سردار بھچر  کی تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

میانوالی: سردار بھچر  کی تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان


میانوالی (24نیوز) انجمن تاجران واں بھچراں کے صدر سردار بھچر  نے پاکستان تحریک انصاف پی پی 87 کے امیدوار ملک احمد خان بھچر کی حمایت کااعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق    میانوالی کے  انجمن تاجران واں بھچراں کے صدر سردار بھچر  نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان  کردیا۔ سردار بھچر نے واں بھچراں کارنر میٹنگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے. پی ٹی آئی پی پی 87 کے امیدوار ملک احمد خان بھچر نے شمولیت پر سردار بھچر کو خوش آمدید کہا ہے . کارنر میٹنگ پی ٹی آئی کارکن اور دیگر لوگ بھی شامل تھے

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔