مریم نواز کا وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل

مریم نواز کا وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل


لاہور(24نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مجرم ثابت کرنےکیلئےتمہارےگھناؤنےکھیل کابھانڈاپھوٹ گیا، تم ایک امریکی عدالت سےثابت شدہ مجرم ہو، تمہارےمقدمےکافیصلہ جج کوبلیک میل کرکےنہیں دیاگیا، تمہارےخلاف فیصلہ ناقابل تردیدشواہدکی بنیادپرکیاگیا،اس لحا ظ سےیہ حکم صرف تم پرعائدہوتاہے۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer