وزیر اعظم عمران خان آج قوم سےاہم خطاب کریں گے



اسلام آباد(24 نیو) وزیر اعظم عمران خان پیر کو بجٹ کے حوالے سے قوم سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا ہے جو پیر کی صبح 9 بجے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کا یہ خطاب بجٹ سے پہلے کیا جارہا ہے جس کے ذریعے قوم کو بجٹ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer