ریاست کیخلاف تقاریر کا الزام، گلالئی اسماعیل گرفتار

ریاست کیخلاف تقاریر کا الزام، گلالئی اسماعیل گرفتار


اسلام آباد(24 نیوز)وفاقی پولیس نے ریاست خلاف تقاریر کے معاملےپر گلا لئی اسماعیل کوگرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق گلالئی اسماعیل کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات درج ہیں، گلالئی اسماعیل کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن اور کورال میں مقدمہ درج ہے،  کورال پولیس نے گلالئی اسماعیل کو پشاورسےگرفتار کیا ہے، ایس ایچ او کورال کی سربراہی میں وفاقی پولیس نے گلا لئی اسماعیل کو گرفتار کیا، اب سے تھوڑی دیر تک ٹیم اسلام آباد پہنچے گی۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer