مریم نواز کاسابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری پرشدید ردعمل

مریم نواز کاسابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری پرشدید ردعمل


لاہور(24 نیوز) سابق صدرآصف زرداری کی گرفتاری پرمریم نواز نے شدید ردعمل دیا ہے۔

مریم نوازنے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہاہےکہ جعلی اعظم اگریہ سمجھ رہا ہے کہ ووٹ چرانے، مہنگائی کا طوفان برپا کرنے، معیشت کا ستیاناس کرنے، ادویات، بجلی گیس کے بلوں میں ہو شربا اضافے اور عوام کی زندگی جہنم بنانے کا جواب سیاسی مخالفین کی گرفتاریاں ہیں تو باہر نکل کے دیکھو عوام تمہیں کیسے کوس رہے ہیں۔جعلی اعظم کا ڈرامہ اب نہیں چلے گا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer