جہلم(24نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیواسپتال کا دورہ،مریض جان سے گیا، اسپتال انتظامیہ شہبازشریف کے استقبال میں مصروف رہی۔
ضرور پڑھیں:سفارتی سطح پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزاسپتال کے دورے کے موقع پر مریض جان سے گیا۔اسپتال انتظامیہ وزیراعلیٰ کے استقبال کے لئے مصروف رہی۔ سیکورٹی اداروں نے غفلت چھپانے کے لئے وزیراعلیٰ کی آمد سے قبل میت کو اسپتال سے باہرنکال دیا۔جس پر لواحقین نے احتجاج کیا۔
ضرور پڑھیں: نیوز ہیڈلائنز 22،10am فروری 2019
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج ڈسٹرکٹ اسپتال جہلم کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے جہلم ڈسٹرکٹ اسپتال میں ہیپاٹائٹس یونٹ کا افتتاح بھی کیا۔